عورت اور مرد__!!!
ڈاکٹر لیسا ایک امریکی لیڈی ڈاکٹر ہیں لگ بھگ
تیس برس قبل مسلمان ہوئی ہیں اور معروف مبلغہ ہیں، یہ اسلام پر حقوق نسواں
کے حوالے سے لگنے والے الزامات کا داندان
شکن جواب دینے کے سلسلے میں خاصی معروف ہیں، انکے ایک لیکچر کے اختتام پر
ان سے سوال ہوا کہ آپ نے ایک ایسا مذہب کیوں قبول کیا جو عورت کو مرد سے کم
تر حقوق دیتا ہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ مٰیں نے تو جس مذہب کو قبول کیا
ہے وہ عورت کو مرد سے زیادہ حق دیتا ہے، پوچھنے والے نے پوچھا وہ کیسے ؟
ڈاکٹر صاحبہ نے کہا صرف دو مثالوں سے سمجھ لیجئے، پہلی یہ کہ اسلام نے مجھے
فکر معاش سے آزاد رکھا ہے یہ میرے شوہر کی ذمہ داری ہے کہ وہ میرے سارے
خرچے پورے کرے، فکر معاش سے بڑا کوئی دنیوی بوجھ نہیں اور اللہ نے ہم
خواتین کو اس سے مکمل بری الذمہ رکھا ہے، شادی سے قبل یہ ہمارے باپ کی ذمہ
داری ہے اور شادی کے بعد ہمارے شوہر کی ۔ دوسری مثال یہ ہے کہ اگر میری
ملکیت میں سرمایہ یا پراپرٹی وغیرہ ہو تو اسلام کہتا ہے کہ یہ صرف تمہارا
ہے تمہارے شوہر کا اس میں کوئی حصہ نہیں جبکہ میرے شوہر کو اسلام کہتا ہے
کہ جو تم نے کما اور بچا رکھا ہے یہ صرف تمہارا نہیں بلکہ تمہاری بیوی کا
بھی ہے اگر تم نے اس کا یہ حق ادا نہ کیا تو میں تمہیں دیکھ لونگا..
Dr. Lisa is an American doctor who was converted to Islam almost thirty years ago and leading mblgh are Muslim, Islam infections of the feminist answer the charges are quite well known, at the end of his lecture was the question that you accept a religion which gives rights to women less than men? He replied that I accepted the religion that empowers women more than men, he said, how? Madame consider this doctor said just two examples, first, that the provision free of the worry I have is my husband's responsibility to pay for all my expenses, do not burden the living world and the largest one we It is completely innocent women, before marriage is the responsibility of our father and our husband after marriage.
But your wife is even if you do not play it right, I'll see you.
EmoticonEmoticon